8171Update.pk
8171Update.pk
February 5, 2025 at 04:29 PM
*جو لوگ پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور رمضان پیکج حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کی رہنمائی کے لیے بتاتا چلوں کہ اس دفعہ پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان پیکج کے تحت 10 ہزار روپے کی رقم فراہم کی جا رہی ہے لیکن اس کے لیے رجسٹریشن مکمل کروانا لازمی ہے اور رجسٹریشن مکمل کروانے کی اخری تاریخ 15 فروری 2025 ہے لہذا اگر اپ نے ابھی تک اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل نہیں کروایا تو اج ہی نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کریں اور اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل کروانے کا مکمل طریقہ کار دیکھیں وہ بھی اردو کے اندر* https://8171programs.pk/punjab-ramzan-relief-package-2025/
❤️ 👍 😢 😂 🙏 78

Comments