Deep WOrds♡
Deep WOrds♡
February 8, 2025 at 04:55 AM
_ﷲ پاک!آپ سب کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر دے!آپکو دنیا و آخرت میں کامیابی دے!ہمارے تمام صغیرہ ؤ کبیرہ گناہ معاف فرمائے ہمیں رزق حلال عطا فرمائےاللّہ، آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمیـــن یارب العالمیــن😇🌹 🤲_
❤️ 👍 🙏 😢 😮 473

Comments