
DEEP WORDS❤️
February 9, 2025 at 06:29 AM
*اہم اعلان*⚠️
*`سوشل میڈیا کا غلط استعمال چھوڑ دیں !`🫵🏻📵*
_بے حیائی پھیلانے والے app ان انسٹال کریں_🥹میوزک ڈیلیٹ کردیں سوشل میڈیا کے بھٹکے ہوئے ٹک ٹاکرز، ایکٹرز، سنگر ز کو ان فالو کر دیں غلط پوسٹ سامنے آنے تو *استغفر اللہ* کہہ کر فوراً *scroll کر دیں*_💙
👍
❤️
😢
🙏
😮
😂
1.4K