Aamir Shahzad

Aamir Shahzad

61.6K subscribers

Verified Channel
Aamir Shahzad
Aamir Shahzad
February 1, 2025 at 04:58 PM
زندگی کا اصل حسن صرف اچھی سوچ، اچھی نیت اور دوسروں کے لیے اچھی دعاؤں میں ہے۔ ہر فیصلے سے پہلے اپنے دل اور عقل سے مشورہ کرنا سیکھو، کیونکہ صحیح فیصلے ہی انسان کی زندگی کا رخ بدل دیتے ہیں۔
❤️ 👍 😂 😢 🙏 💯 🫶 👏 😭 😮 257

Comments