Board Of Intermediate Education Karachi
Board Of Intermediate Education Karachi
February 6, 2025 at 07:41 AM
*نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز 15 مارچ 2025 سے ہوگا* *گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 15 اپریل 2025 سے شروع کیے جائیں گے* *طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنی تیاری مکمل رکھیں اور صرف مستند ذرائع سے جاری کردہ معلومات پر یقین کریں*
😢 👍 😭 🖐 🙏 🖕 😮 ❤️ 🖐️ 173

Comments