Board Of Intermediate Education Karachi
February 9, 2025 at 12:13 PM
*موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ امتحانات رمضان کے بعد ہوں گے*
*یہ میری ذاتی رائے ہے کیونکہ وزیر تعلیم نہ صرف کراچی بلکہ پورے سندھ کی تعلیمی صورتحال پر بھرپور کام کر رہے ہیں۔ انہیں بخوبی علم ہے کہ اگر رمضان میں امتحانات منعقد کیے گئے تو نہ صرف طلبہ بلکہ والدین بھی شدید مشکلات کا سامنا کریں گے۔ بہرحال، دیکھتے ہیں کہ حتمی فیصلہ کیا ہوتا ہے*
👍
❤️
🙏
🤲
😢
🥹
🖕
😂
❌
🇵🇸
112