Board Of Intermediate Education Karachi
Board Of Intermediate Education Karachi
February 10, 2025 at 03:57 AM
*اسکولوں میں طلبہ میں نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے کئی طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں اور امتحانات کی تیاری متاثر ہو رہی ہیں۔ بیمار طلبہ کلاسز اٹینڈ نہیں کر پا رہے، جس کا اثر ان کے مارکس پر بھی پڑ سکتا ہے* *اساتذہ اور والدین کو چاہیے کہ وہ بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھیں، اسکول انتظامیہ صفائی اور احتیاطی تدابیر کو یقینی بنائے، اور بیمار طلبہ کو مکمل آرام کا موقع دیا جائے تاکہ وہ جلد صحتیاب ہو سکیں اور اپنی پڑھائی بہتر طریقے سے جاری رکھ سکیں*
👍 ❤️ 😂 🖕 9️⃣ ❤‍🩹 🇵🇸 💔 🖐 😭 53

Comments