Board Of Intermediate Education Karachi
February 10, 2025 at 06:09 AM
امتحانات رمضان المبارک میں نہیں ہوں گے، ان شاء اللہ جلد ہی حتمی فیصلہ ہو جائے گا۔ جیسے ہی حکومت کی جانب سے کوئی اعلان آئے گا، آپ کو فوراً مطلع کر دیا جائے گا۔
ہم آپ کے ساتھ ہیں، اور آپ کی آواز بننا ہمارا مقصد ہے! ❤️
❤️
👍
🥳
😂
❌
🎉
🙏
😢
😊
9️⃣
282