Board Of Intermediate Education Karachi
Board Of Intermediate Education Karachi
February 10, 2025 at 10:21 AM
*اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا اہم اعلان* *اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت منعقدہ انٹرمیڈیٹ سال اول (کامرس، آرٹس ریگولر اور خصوصی امتحانات 2024) کی مارک شیٹس تیار کر لی گئی ہیں* *تمام کالجز اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے سربراہان یا ان کے مجاز نمائندے پیر، 10 فروری 2025 سے اتھارٹی لیٹر کے ہمراہ بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارک شیٹس حاصل کر سکتے ہیں*
👍 🙏 ❤️ 🇵🇸 😂 😢 😭 🫀 12

Comments