SGL JOBS
January 20, 2025 at 06:52 AM
گیس سٹیشن سٹاف سعودی عرب کے لیے
1۔ فیول اٹینڈینٹ
2۔ کار واشر
3۔ ہاؤس کیپر
کے *انٹرویوز کل 21 جنوری بروز منگل (ڈیلیگیشن کے ساتھ فائینل انٹرویو ) بھی جاری ہیں* ، ان تین ملازمتوں کے لیے اپلائی کرنے والے خواہشمند افراد اپنے اصل پاسپورٹ، شناختی کارڈ، سی وی اور میٹرک کی سند کے ساتھ ہمارے آفس تشریف لائیں
عمر کی حد: 21-38
تعلیم: میٹرک
بنیادی زبان انگلش بولنا جانتے ہوں
*Last Interview Call:*
*21-جنوری -2025*
*Tuesday 09:00AM - 11:00AM*
آفس کا پتہ: کے ایچ ایم بلڈنگ، موضع دوہالہ، نزد پھلگراں ٹول پلازہ، بارہ کہو اسلام آباد