
SGL JOBS
January 27, 2025 at 06:20 PM
پہنچے معراج میں عرش تک مُصطفیٰﷺ
جب نہ… معبود و بندے میں پردہ رہا
تب ملائک نے حضرت ﷺسے جُھک کر کہا
ساری مخلوق میں، حق نُما تو ہی تو
مومنوں کو شبِ معراج کی برکتیں مبارک ہوں
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.