
SGL JOBS
February 3, 2025 at 11:36 AM
فوری ضرورت برائے عرب امارات
جنرل کلینر
عمر کی حد:21 تا40 سال
تعلیم کی ضرورت نہیں اردو زبان بولنا جانتا ہو
جسمانی طور پر صحت مند افراد اپلائی کر سکتے ہیں
تنخواہ: 800 درہم بیسک ( 8گھنٹے) + اوورٹائم
رہائیش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
خواہشمند افراد اپنے اصلی پاسپورٹ، شناختی کارڈ کے ہمراہ ہمارے آفس تشریف لائیں
ویزہ کے لیے پاسپورٹ و دیگر کاغذات پیر تا ہفتہ روزانہ صبح 9تا شام4 بجے تک شالان اینڈ جی ایل آفس میں جمع
کروا سکتے ہیں
Call us:
03167995103
آفس کا پتہ: کے ایچ ایم بلڈنگ، موضع دوہالہ، نزد پھلگراں ٹول پلازہ، بارہ کہو اسلام آباد
Location: https://maps.app.goo.gl/x8STodWPucWWRgxn8