Hazara Police

Hazara Police

76.1K subscribers

Verified Channel
Hazara Police
Hazara Police
February 12, 2025 at 02:04 PM
*خیبر پختونخوا پولیس ضلع کولئ پالس کوہستان* *ڈی پی او کولئ پالس کوہستان امجد حسین نے پولیس افسران و اہلکاروں کی جائز عرض معروض سننے اور انکے حل کے لئیے اپنے دفتر میں ہفتہ واراردلی روم کا انعقاد کیا* ڈی پی او کولئ پالس کوہستان امجد حسین نے اپنے دفتر میں ہفتہ واراردلی روم کا انعقاد کیا جس میں پولیس افسران و جوان اپنے مسائل کے حل کےلئیے ڈی پی او کولئ پالس کوہستان کے سامنے پیش ہوۓ ، جن میں چھٹی ،ٹرانسفر اور دیگر مسائل شامل تھے وہ موقع پر حل کر ديے گئے ڈی پی او کولئ پالس کوہستان نے واضح پیغام دیا کہ جن ملازمین کا کوئی مسئلہ ہو بلا جھجک کسی بھی وقت اردلی روم کے علاوہ بھی تشریف لائے
❤️ 👍 5

Comments