
Hazara Police
February 12, 2025 at 05:20 PM
*سوشل میڈیا پر سگریٹ اورچرس کے ساتھ ویڈیو اپلوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیاگیا*
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کو انکے واٹس ایپ پر ایک ویڈیو موصول ہوئ جس میں ایک شخص نے سگریٹ اور چرس کے ساتھ ویڈیواپلوڈ کی ہوئ تھی۔نامعلوم شخص کو ٹریس کرکےگرفتار کرنے کےلئیے ڈی پی اومانسہرہ نے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کی۔
معلومات کرنے پر چرس کے ساتھ ویڈیو اپلوڈ کرنے والے شخص عاطف جاوید ولد جاوید ہمایون کو تعلق بفہ کلاں سے نکلا۔جس کےخلاف ایس ایچ او تھانہ بفہ وارث خان نے فوری کاروائ کرتےہوئےملزم کو گرفتار کرکے 418 گرام چرس برآمدکرکےمنشیات ایکٹ کے تحت تھانہ بفہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔
😂
👍
❤️
😢
😮
20