Hazara Police
February 13, 2025 at 04:03 AM
*انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا زوالفقار حمید کے احکامات اور ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ایس پی حویلیاں و گلیات محمد اشتیاق خان کا پولیس دربار کا انعقاد*،
ڈی ایس پی حویلیاں عارف خان ، سرکل حویلیاں و گلیات کے جملہ تھانہ جات کے ایس ایچ اوز ، تفتیشی افسران اور کثیر تعداد میں پولیس افسران و جوانوں کی شرکت ،
ایس پی حویلیاں نے پولیس دربار کے دوران افسران و ملازمین کے براہ راست مسائل اور شکایات سنیں اور پیش کردہ مسائل کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے برموقع ضروری احکامات جاری کیے ۔
❤️
1