Hazara Police
February 13, 2025 at 09:36 AM
ٹریفک پولیس ایبٹ آباد اور موٹر وہیکل ایگزامینر کا مشترکہ طور پر بنا فٹنس گاڑیوں اور غیر معیاری سلینڈر استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں۔
مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن۔
ایس ایس پی ٹریفک طارق محمود خان کی ہدایت پر سینئر موٹر وہیکل ایگزامینر انور خان کا ہمراہ ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر بنا فٹنس گاڑیوں، غیر معیاری گیس سلنڈر کا استعمال کرنے والی گاڑیوں اور دیگر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائیاں کیں گئیں۔
👍
2