Hazara Police

Hazara Police

76.1K subscribers

Verified Channel
Hazara Police
Hazara Police
February 13, 2025 at 09:38 AM
*ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے سخت احکامات پر ضلع بھر میں جرائم کے خاتمے کیلئے زبردست کاروائیوں کا سلسلہ جاری* تھانہ لاری اڈہ کی حدود میں واقع علی ہوٹل میں فحاشی کے اڈے (جسم فروشی )کے مکروہ دھندے کی شکایت پر لاری اڈہ پولیس کی کاروائ ، سات مرد و خواتین گرفتار مقدمہ درج ، تفتیش شروع کر دی گئ۔ گرفتار خواتین کا تعلق پھلڑہ ، لاہور اور پٹوکی سے ہے جبکہ گرفتار مردوں کا تعلق ایبٹ آباد ،ملک پورہ اور مہانڈری سے ہے۔ساتوں ملزمان کےخلاف تھانہ لاری اڈہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ گرفتار کئیے گئے ملزمان میں ارشاد ولد عبدالعزیز سکنہ کوٹھیالہ ، ساجد ولد اسلم سکنہ سرگال ، سراج ولد بابو فدا سکنہ ملک پورا ، شاد محمد ولد گل حسن سکنہ مہانڈری جبکہ خواتین میں مسمات (ن) سکنہ لاہور ، مسمات (ک)سکنہ پھلڑہ اور مسمات (پ) سکنہ پٹوکی شامل ہیں۔
👍 😂 🙏 6

Comments