
SACH QUETTA NEWS
February 12, 2025 at 02:20 PM
*الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقررکر دیا*
الیکشن کمیشن کل صبح 10 بجے 3 سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی کیسز پر سماعت کریگا
الیکشن کمیشن پی پی ،پاکستان ویلفیئر پارٹی اورتعمیر ترقی پاکستان کےانٹراپارٹی کیسز سماعت کریگا
الیکشن کمیشن نے تمام پارٹیوں کے سربراہان کو نوٹس جاری کردیئے
❤️
👍
😂
5