SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
February 12, 2025 at 02:22 PM
*آرمی چیف کا پاکستان کے مختلف شہروں کے طلبہ کی تقریب سے خطاب* آرمی چیف کا طلبہ کو تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے اور ملکی ترقی میں کردار ادا رکنے پر زور یونیورسٹی اور کالج کے طلبا کی پورے پاکستان سے نمائندگی شامل تھی،آئی ایس پی آر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے طلبا کی حوصلہ افزائی کی،آئی ایس پی آر https://whatsapp.com/channel/0029Va7qpeQ9mrGinQV9iD0R
😂 ❤️ 🙏 👍 😮 48

Comments