SACH QUETTA NEWS
February 12, 2025 at 04:43 PM
*خضدار: گزشتہ شب ڈکیتی کی سنسنی خیز واردات ، 20 کے قریب ڈکیت 30 سے زائد گاڑیوں اور مسافروں کو لُوٹ کر فرار ہوگئے: سچ کوئٹہ نیوز*
خضدار میں ڈکیتی کی سنسنی خیز واردات ڈکیت مبینہ طور پر ہوٹل عملہ اور 30 سے زائد گاڑیوں کے مسافروں کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔
مسلح افراد لاکھوں روپے نقدی,موبائل و دیگر قیمتی اشیاء لیکر فرار' ڈکیتی کی واردات خضدارار سے شمال کی جانب 25 کلومیٹر کے فاصلے پر بابل ہوٹل کورک میں ہوئی'
ہوٹل کے مالک نے واردات کیخلاف درخواست لیویز تھانے میں جمع کروا دی,15 سے 20 افراد اسلحہ سے لیس تھے جنہوں نے ہوٹل عملہ اور مسافروں کو لوٹا'کھانے کے لئے رکے ہوئے 30 سے 35 گاڑیوں کے ڈرائیورز و سواریوں کو یر غمال بناکر لوٹ لیاگیا۔ اطلاعی رپورٹ
خضدار: ڈکیت گروہ نے مبینہ طور پر لاکھوں روپے نقدی,موبائل سیٹس و قیمتی اشیاء چھین کر فرار ہوا۔ ہوٹل مالک
تازہ ترین خبروں، تجزیاتی رپورٹس اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے سب سے منفرد، اور کوئٹہ کے پہلے سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے واٹس ایپ چینل کو فالوو کیجئے
https://whatsapp.com/channel/0029Va7qpeQ9mrGinQV9iD0R
😢
😂
👍
17