SACH QUETTA NEWS
February 12, 2025 at 07:26 PM
*الحمد لللہ! قلیل مدت میں آپ تمام معزز فالوورز کے تعاون کی بدولت آج سچ کوئٹہ نیوز نے واٹس ایپ چینل پر 45 ہزار فالوورز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے ۔*
الحمدلللہ سچ کوئٹہ نیوز کے واٹس ایپ چینل کو کوئٹہ اور بلوچستان کے پہلے سب سے زیادہ فالورز رکھنے والے نیوز واٹس ایپ چینل ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
اور انشااللہ مزید ایک نٸی سوچ کیساتھ سچ کوئٹہ نیوز ٹیم آگے بڑھے گی۔عوام کی ، آپکی آواز کو ہم پہنچاٸینگے حکام بالا تک اور رکھینگے آپ کو ہر خبر سے باخبر
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہماری اپڈیٹس اچھی ، بروقت اور مستند ہوتی ہیں تو آپ اس چینل کو عزیز و اقارب اور دوست احباب کے ساتھ شیئر کرکے ہماری حوصلہ افزائی کرسکتے ہیں💜🤍💚
https://whatsapp.com/channel/0029Va7qpeQ9mrGinQV9iD0R
❤️
👍
😂
😮
🙏
153