SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
February 13, 2025 at 11:58 AM
*آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کی صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت* مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوا دوں گا، آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر خط کی باتیں سب چالیں ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ملک بہت اچھے انداز سے آگے بڑھ رہا ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر پاکستان میں ترقی ہو رہی ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور پاکستان کو آگے بڑھنا ہے، آرمی چیف وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کی صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر تازہ ترین خبروں، تجزیاتی رپورٹس اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے سب سے منفرد، اور کوئٹہ کے پہلے سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے واٹس ایپ چینل کو فالوو کیجئے https://whatsapp.com/channel/0029Va7qpeQ9mrGinQV9iD0R
😂 ❤️ 👍 😢 🙏 😮 64

Comments