M. Zahid Iqbal - PakEduCareer Educational Updates
February 6, 2025 at 11:04 AM
*آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، ایمپلائز بہبود فنڈ گروپ انشورنس*
آزاد جموں و کشمیر ایمپلائز بہبود فنڈ ٹرسٹ کے تمام سرکاری و نیم سرکاری /خودمختار ادارہ جات کے حاضر سروس، ریٹائرڈ اور فوت شدہ ملازمین کے ششم تا بالا کلاسز میں زیرتعلیم بچوں کو تعلیمی سال 2024-25 کے وظائف کی ادائیگی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
`درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 مارچ 2025 ہے۔`
👍
❤️
3