
M. Zahid Iqbal - PakEduCareer Educational Updates
February 6, 2025 at 11:09 AM
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے رجسٹریشن ابھی شروع نہیں ہوئی ہے۔ لیپ ٹاپ کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ HED کی آفیشل ویب سائٹ پر مشتہر کیا جائے گا۔
👍
😂
❤️
😢
😮
🙏
56