School Education Department Official
School Education Department Official
January 22, 2025 at 06:32 AM
ایس ٹی آئی جابز کے لیے اس لنک کی مدد سے اپلائی کریں۔ https://sti.pesrp.edu.pk/ سب سے پہلے آپ کو رجسٹریشن کرنی ہوگی اس کے بعد سائن اِن ہوں گے۔ مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ آفیشل وٹس ایپ چینل کو فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaGReOA3WHTd7yaBg21y
👍 😂 😢 👏 😭 🙏 🫥 23

Comments