School Education Department Official
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 22, 2025 at 08:19 AM
                               
                            
                        
                            STI schedule.
طریقہ کار:
(1) خواہشمند خواتین و حضرات مورخہ 23.01.2025 تا 25.01.2025 ایس۔ ٹی۔ آئی پورٹل پر مطلوبہ پوزیشن کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ )
https://sti.pesrp.edu.pk/
(2) مورخہ 26.01.2025 کو صبح 10:00 بجے ابتدائی میرٹ لسٹ متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
(3) امید داران کے انٹر ویو مورخہ 27 اور 28 جنوری 2025 کو منعقد ہوں گے۔
(4) شارٹ لسنڈ امیدواران کی لسٹ مورخہ 29 جنوری 2025 کو صبح 10:00 بجے متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
(5) میرٹ لسٹ سے متعلق شکایات متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر کو مورخہ 29 جنوری 2025 شام 05:00 بجے تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
(6) متعلقہ ڈی۔ ای۔ او خود یا بذریعہ کمیٹی موصول شدہ شکایات کا مورخہ 30.01.2025 تک ازالہ کرے گا۔
(7) منتخب کردہ سکول ٹیچنگ انٹرنز کی تعیناتی کے آڈرز 31.01.2025 کو پورٹل پر جاری کر دیئے جائیں گے۔
(8) امیدواران کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
 *نوٹ* : یہ پوزیشنز محدود مدت کیلئے ہیں اور اس مد میں کسی بھی تعیناتی کو ہرگز مستقل نہیں کیا جائے گا۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            👎
                                        
                                    
                                        
                                            😛
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            🤔
                                        
                                    
                                    
                                        57