School Education Department Official
School Education Department Official
January 23, 2025 at 05:58 AM
*Fake Lists Alert* ⚠️ سوشل میڈیا پر خالی ویکانسیز کی فائلز شئیر کی جا رہی ہیں کہ ان خالی سیٹوں پر STI کے لئے اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ وہ تمام بوگس ہیں۔ تمام سیٹیں آپ کو STI Portal پر ہی شو ہوں گی۔شکریہ مزید معلومات کے لیے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ آفیشل وٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029VaGReOA3WHTd7yaBg21y
👍 ❤️ 🙏 🖕 😂 😢 😭 😮 🥳 28

Comments