
School Education Department Official
February 7, 2025 at 07:46 AM
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور شاندار اقدام! ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے وظائف 30,000 سے بڑھا کر 50,000 کر دیے گئے ہیں! درخواستیں 9 فروری 2025 سے درج ذیل لنک پر وصول کی جائیں گی:
https://honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk/
👍
❤️
😂
🙏
😮
☠️
❌
🍆
😼
🤣
42