info Pak organizations
January 24, 2025 at 01:05 AM
توکل کے دو مرحلے ہوتے ہیں ایک وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کے جو مانگا ہے وہ مل جائے گا، اور دوسرا وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کے جو مانگا ہے وہ نہ بھی ملا تو اُس میں کوئی نہ کوئی بہتری ضرور ہو گی جمہ مبارک. ❤️
❤️
👍
😮
290