
Soban Attari Official
January 31, 2025 at 02:17 AM
*شـعبــــــان* (اسلامی سال کا 8واں مہینا)
(1) *شعبان کو ہمارے پیارے آقا* *صلی اللّٰه علیه واله وسلم *نے "میرا مہینا" فرمایا* (اور اس میں) *کثرت سے روزے رکھنا پسند فرماتے۔*
(2) *شعبان میں نیکیوں کے دروازے کھول دیئے جاتے، برکتوں کا نزول ہوتا اور خطائیں مٹا دی جاتی ہیں۔*
(3) *شعبان کی 15ویں رات یعنی شبِ براءت بڑی شان والی اور فرشتوں کی عید ہے۔*
(4) *شعبان رسول پاک* *صلی اللّٰه علیه واله وسلم *پر درود پڑھنے کا مہینا ہے کہ آیتِ درود* (پارہ 22 سورۃ الاحزاب کی 56 آیت) *اسی میں نازل ہوئی۔*
(5) *شعبان ہی میں رمضان کے روزے فرض ہوئے۔*
❤️
👍
💚
🫀
♥️
🌹
🥰
🇵🇸
🌺
💫
283