Soban Attari Official
Soban Attari Official
January 31, 2025 at 11:49 AM
*|برکت بڑوں کے ساتھ|* *رسول اللهﷺ نے فرمایا:* *برکت تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے* [المستدرك رقم: 210] *دین و دنیا کا کوئی بھی کام ہو تو بڑوں سے مشورہ کیا جاۓ بڑوں کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جاۓ انکی دعائیں لی جائیں۔ بڑوں سے مراد:-* *(١)تجربہ کار عمر میں بڑے لوگ ہیں* *(٢)یا اولیاء و علماء مراد ہیں اگرچہ انکی عمر کم ہو۔*
❤️ 👍 🌹 💚 🫀 ♥️ 🇵🇸 💫 🌷 🌸 255

Comments