Kitab Nagri Urdu Novels
January 22, 2025 at 06:49 PM
سلسلہ احادیث: 3 کتاب نگری
❣️❣️ *سورہ اخلاص،تہائی قرآن کے برابر* ❣️❣️
*حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کیا تم میں سے کوئی رات میں تہائی قرآن پڑھنے سے عاجز ہے ؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا ، تہائی قرآن کیسے پڑھا جا سکتا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ سورۂ اخلاص تہائی قرآن کے برابر ہے ۔
*مشکوٰۃ المصابیح 2127*
❤️
👍
😮
😂
381