Kitab Nagri Urdu Novels
Kitab Nagri Urdu Novels
February 10, 2025 at 06:15 PM
بولا تھا بہت تم نے سمجھایا تھا مجھے یہ عشق نہیں اسان نا کیجئے نا چاہیے میں ہی بضد تھا آخر ہوتا بھی کیوں نا ایسے شخص پر تو بس مر جانا ہی چاہیے اب ہیں تو صرف تمھاری یادیں اور میں بارش اور چاند سے دل لگانا چھوڑ دینا چاہیے بلکنا، تڑپنا، رات کو چیخیں مار کر اٹھ جانا میاں بھگتو اب تمھارے ساتھ یہی ہونا چاہیے ربا! مانگا تھا تو بس ایسا ہی ایک شخص ہاں مجھ جیسے گنہگار سے چھن جانا ہی چاہیے چلو چھوڑو یہ دکھ رات گہری ہو گئ شیراز تڑپ کر اٹھنا ہے اس لیے سو جانا ہی چاہیے Sheraz Chaudhary
❤️ 😢 👍 🙏 😂 71

Comments