
Zaib BACK TO ALLAH 🌹Quran & Hadith Urdu translation Daily Islamic Videos Stories Dua
January 29, 2025 at 12:33 PM
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
*"مسلمان کا ہر حال میں فائدہ ہی فائدہ ہے، اگر اسے خوشی ملے تو شکر کرتا ہے اور اگر آزمائش آئے تو صبر کرتا ہے۔"*
(مسلم: 2999)
*زندگی خوشی اور آزمائش کا امتزاج ہے، ہر لمحہ اللہ پر بھروسہ رکھو، محنت کرتے رہو، اور مسکرانا مت بھولو! تمہاری کامیابی قریب ہے، ان شاء اللہ!*
> ZB
❤️
👍
🫀
♥️
🤲
💯
😂
🤍
💖
😢
719