Zaib BACK TO ALLAH 🌹Quran & Hadith Urdu translation Daily Islamic Videos Stories Dua
February 10, 2025 at 11:44 AM
*اگر آپ کسی مشکل میں مبتلا شخص کی مدد کر سکتے ہیں، تو ضرور کریں، کیونکہ یہ اللہ کی طرف سے دیا گیا ایک موقع ہے۔ یاد رکھیں! اللہ کی عبادت کے بعد سب سے افضل کام انسانیت کی خدمت ہے۔ جہاں تک ممکن ہو، دوسروں کے کام آئیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا کریں، اور ان کے سکون کا باعث بنیں۔ کیونکہ جو دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے، اللہ اس کے لیے راستے آسان کر دیتا ہے۔*
> ZB
❤️
😢
👍
💯
🙏
🫀
🥹
🌸
😭
🤲
380