Hisham Sarwar
Hisham Sarwar
February 13, 2025 at 03:48 PM
*شبِ برأت مبارک* *اللہ کریم آج کی رات کا صدقہ ہم سب کی بے حساب بخشش فرمائے ، ہماری خطاؤں کو معاف فرما کر ، ہم سب پر اپنی عطاؤں کی بارش فرما دے اور ہم سے راضی ہو جائے ۔ آمین ثم آمین*
❤️ 👍 🙏 😢 😂 😮 282

Comments