اوقات نماز برائے کراچی
January 24, 2025 at 01:39 AM
*اپنے آپ کو درودِ پاکــ کا عادی بنائیے کیونکہ جب نیکی کی جائے تو دائیں ہاتھ والا فرشتہ لکھتا ہے اور جب گناہ کیا جائے تو بائیں ہاتھ والا لکھتا ہے ، لیکن درودِ پاکــ ایسا عمل ہے جس کے کرنے سے دونوں فرشتے مصروف ہو جاتے ہیں۔درود پڑھنے سے دایاں فرشتہ 10 نیکیاں لکھتا ہے اور بایاں 10 گناہ مٹاتا ہے اور اللہ 10 درجات بلند کرتا ہے۔*
*درود ابراہیمی*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
*مختصر اور کامل درود شریف*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*کم از کم درود ابراہیمی 100 مرتبہ اور مختصر درود شریف 1000 مرتبہ مغرب سے پہلے تک پڑھنے کی سب نیت کر لیں*
❤️
👍
🌹
🫀
♥️
💐
🙏
🤲
✅
🌟
282