
Niaz Ahmad Akhtar
February 8, 2025 at 12:45 PM
پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر (ستارہ امتیاز) نے الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال، راولپنڈی میں منعقدہ انعامی تقسیم تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو اعزازات سے نوازا۔
بی ایس سی آپٹومیٹری، بی ایس پبلک ہیلتھ، سی این اے، اور آپتھلمک ٹیکنیشنز کے نمایاں طلبہ کی کامیابیوں کا اعتراف کیا گیا۔
پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے اپنے خطاب میں الشفاء ٹرسٹ کی طبی و تعلیمی خدمات کو سراہا۔
جدید طبی سہولیات اور اعلیٰ تعلیمی معیار کے فروغ میں الشفاء ٹرسٹ کا کردار قابلِ تحسین ہے، پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر۔
❤️
👍
😮
😂
😢
39