Muhammad Farhan
Muhammad Farhan
January 23, 2025 at 06:04 AM
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر اعلان کیا ہے کہ سکول ٹیچر انٹرنز (STIs) کی ملازمتوں کے لیے درخواست دینے کا عمل 23 جنوری 2025 سے شروع ہوگا۔ درخواست گزار STI پورٹل کے ذریعے اپلائی کر سکیں گے۔
👍 ❤️ 🙏 😂 😢 😮 32

Comments