Jobs (Careerwithus)
Jobs (Careerwithus)
February 7, 2025 at 02:40 PM
دنیا تمہارے بارے میں کیا بولتی ہے، دنیا تمہیں کس نظر سے دیکھتی ہے، اس کی پرواہ کرنا چھوڑ دو۔ ان کی باتوں پر صبر کرو اور بس اپنے رب کو راضی رکھو۔ دنیا بولتی رہے گی اور بولتے بولتے یہ دنیا ہی فنا ہو جائے گی اور پھر اللہ ہی ہے جس کو ہم جواب دہ ہوں گے۔ اس لیے اس وقتی زندگی کے چکر میں لوگوں کی باتیں دل پر لے کر خود کو خوار مت کرو۔ بس اللہ سے یاری لگاؤ، پھر دیکھنا اللہ تمہیں کیسے نوازتا ہے۔ ❤️

Comments