
BISP Ehsaas Program 2024 ✅
February 3, 2025 at 08:17 AM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے مستحق خاندانوں کے لیے نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس پیکیج کے تحت ضرورت مند افراد کو رمضان المبارک میں مفت راشن فراہم کیا جائے گا۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 فروری 2025 ہے۔ اپنی رجسٹریشن کروانے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://nphp.com.pk/nigehban-ramzan-package-online-apply-2025/
❤️
👍
😂
😢
🙏
👁️
👏
😮
🩵
58