PTV Cricket News
January 20, 2025 at 03:31 PM
لیجنڈ سنیل گواسکر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان ٹیم کو اپنا پسندیدہ قرار دیا۔
"چیمپیئنز ٹرافی میں فیورٹ کا ٹیگ ہوم ٹیم، پاکستان کو دیا جانا چاہیے، کیونکہ کسی بھی ٹیم کو اس کی ہوم کنڈیشنز میں ہرانا آسان نہیں ہے۔" - سنیل گواسکر
❤️
👍
😂
😮
🙏
♥️
🎉
😢
🥰
116