PTV Cricket News
PTV Cricket News
January 21, 2025 at 05:43 AM
🚨 بھارتی میڈیا نے ایک اور پروپیگنڈا شروع کیا کیونکہ رپورٹ کے مطابق، بھارت نے پی سی بی کے ساتھ جاری تناؤ کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کا نام چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میزبان کے طور پر جرسیوں پر ظاہر کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا لوگو آئی سی سی نے ڈیزائن کیا ہے جس پر پاکستان 2025 تحریر کیا گیا ہے ۔
😂 ❤️ 😡 👍 😢 😮 🖐 🖕 🙏 132

Comments