PTV Cricket News
January 24, 2025 at 05:07 AM
کرکٹ کا مستقبل روشن! 🌟 قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایس ایم ڈی اسکرینز کا تجربہ کیا گیا اور چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے چمکنے کے لیے تیار ہیں! 🏏
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم میں دو جدید اسکرینیں نصب کر دی گئیں ہیں۔
اسٹیڈیم میں کرکٹ فینز ان جدید اسکرینوں سے لطف اندوز ہوں گے، نصب کی گئی اسکرینوں کی ٹیسٹنگ جاری ہے۔
❤️
👍
😮
🎉
🇵🇰
🤩
🥰
🫱
87