
PTV Cricket News
January 24, 2025 at 08:59 AM
صائم ایوب بطور اوپنر 👌
شاہین آفریدی اور حارث رؤف بطور اہم پیسر 🔥⚡️
آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2024 میں ایشیائی کھلاڑی حاوی ہیں! 🙌
کوئی بنگلہ دیشی کھلاڑی نہیں 🇧🇩
کوئی بھارتی کھلاڑی نہیں 🇮🇳
کوئی آسٹریلیائی کھلاڑی نہیں 🇦🇺
نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ سے بھی کوئی کھلاڑی نہیں! 🇳🇿🏴🇿🇦
📸: ICC
❤️
👍
😂
🇵🇰
😮
🅱️
🇦🇫
🇮🇳
🎉
👏
88