Islamic World
February 7, 2025 at 02:46 AM
"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہمارے محترم ممبران، ہمارے چینل اسلامک ورلڈ کو مزید بہتر اور مسلسل اپڈیٹس فراہم کرنے کے لیے ہم نے اس کا نام تبدیل کرکے اسلامک ورلڈ 24x7 رکھ دیا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد یہ ہے کہ ہم آپ تک دن رات اسلامی معلومات، احادیث، قرآن، اور دیگر مفید دینی مواد پہنچاتے رہیں۔ اسی طرح، ڈی پی کو بھی بہتر انداز میں اسلامی شناخت کے ساتھ اپڈیٹ کیا گیا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ ہماری اس کاوش کو پسند کریں گے اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں گے۔
❤️
👍
🥰
🙏
✨
🇵🇸
🌹
🎉
💯
😍
206