NURSING CHANNEL(Sir Saeed)
NURSING CHANNEL(Sir Saeed)
February 7, 2025 at 02:19 PM
ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب طاہرہ شفیق چلڈرن کمپلیکس کی متاثرہ نرس فضیلہ امجد کی داد رسی حوصلہ دیتے ہوئے ملتان؛ چلڈرن کمپلیکس میں ڈاکٹر کی ان ڈیوٹی نرس کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات ملتان؛ متاثرہ نرس نے چلڈرن ہسپتال انتظامیہ کو کاروائی کیلئے درخواست دیدی ملتان ۔متاثرہ نرس کی درخواست پر پروفیسر سہیل انکوائری افسر مقرر ملتان! چلڈرن انتظامیہ پر پی جی آر ڈاکٹر عالم کو بچانے کا الزام ۔ینگ نرسسز ایسوسی ایشن ملتان! ینگ نرسز ایسوسی ایشن پنجاب نے ڈاکٹر کے خلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کر دیا ملتان! محکمہ صحت اور چلڈرن ہسپتال ملتان انتظامیہ کو کاروائی کرنے کا الٹی میٹم دیدیا ملتان! ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب لاہور طاہرہ شفیق انکوائری کیلئے چلڈرن ہسپتال پہنچ گئی
👍 ❤️ 😢 😂 ☠️ 😮 🫀 56

Comments