NURSING CHANNEL(Sir Saeed)
February 9, 2025 at 01:43 AM
ایسا نہیں ہے کہ لکھا ہوا نصیب بدل نہیں سکتا، ایسا نہیں ہے کہ جو چھین گیا ہے وہ اب واپس نہیں مل سکتا۔ جو چیز اللہ نے تمہارے لیے لکھ دی ہے، اگر سات زمینوں اور سات آسمانوں میں رہنے والی ہر شے ایڑھی چوٹی کا زور بھی لگا لے، تب بھی تمہاری اور اُس کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ اللہ کا فیصلہ ہمیشہ بہترین ہوتا ہے، اور جو تمہارے لئے ہے، وہ تمہیں ضرور ملے گا۔ بس یقین رکھو اور اللہ کی رضا پر راضی رہو۔ ❤️
❤️
👍
🤲
♥️
🥹
😂
🫀
💞
💯
❣️
505