
Kamran Attari
February 7, 2025 at 06:30 PM
*اس چینل میں آقا صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ پر اور اخلاقی،تاریخی، نیز بزرگوں کی سیرت پہ واقعات بھیجیں جائیں گیں*
*اور ایسی تحاریر و واقعات جو ذہن کے بند دریچوں کو کھولنے کے ساتھ ساتھ تعمیر شخصیت میں معاون ثابت ہونگی۔*
*اور اس کے ساتھ ساتھ ان شاء اللّٰه عزوجل آپ کی سوچیں وسیع ہونگی اور کچھ کر گزرنے کا جذبہ پیدا ہوگا۔*
*مزید کبھی کبھی خوش طبعی کے لیے تحاریر اور اہل ذوق افراد کے لیے غزل وغیرہ کا بھی اہتمام ہو گا-*
*✍🏻:مظہر قادری*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCf0AS3mFYEq1Gaai0l
❤️
👍
♥️
❣️
🌹
💖
💩
💯
😘
😡
122