TrendSters
February 8, 2025 at 09:24 PM
TrendSters News📡
*آج کی اچھی بات*
*10 شعبان المعظم 1446ھ*
*9 فروری 2025 اتوار*
*`فرمان آخری نبی ﷺ`*
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم ﷺ کو فرماتے ہوۓ سنا کہ اللہ تعالی نے تمہارے درمیان اخلاق کو تقسیم کیا ہے جیسے اس نے تمہارے درمیان رزق تقسیم کٸے ہیں۔ اللہ تعالی دنیا اُسے بھی دیتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے اور جس سے محبت نہیں کرتا اُسے بھی دیتا ہے مگر دین اُسے ہی دیتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے اللہ تعالی نے جسے دین عطا فرمایا تحقیق اس نے اس سے محبت کی ۔۔۔
(تفسیر در منثور جلد 5 ص 1072)
*خوشیاں بانٹنے والا کبھی دُکھی نہیں ہوتا*
❤️
👍
💓
💞
🩷
34